ایکنا نیوز- الآن نیوز نے ٹویٹر سے نقل کی ہے کہ دونوں مساجد کو شہید کرنے کے حوالے سے سیٹلایٹ تصاویر سے اس خبر کی تصدیق ہوتی ہے۔
ان مساجد میں:
مسجد کریا آیتیکا «Keriya Aitika
تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس مسجد کو ویران کردیا گیا ہے. اس تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ مسجد کے اندورونی اور بیرونی حصوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔
مسجد کارگیلیک «Kargilik
اس مسجد کی تصویر «Google Earth پر دیکھ کر لگتا ہے کہ مسجد میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے مگر
Planet Labs» کے زریعے سے تصاویر واضح کرتی ہیں کہ سال ۲۰۱۸ میں اس مسجد میں کافی تبدیلی کی گیی ہے اور
TerraServer» کی تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ مسجد کے مرکزی دروازے کو کافی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
مذکورہ نقشوں سے اس بات کی تصدیق ہوسکتی ہے کہ سال ۲۰۱۸ میں ان مساجد کی عمارت کو نقصان پہنچا کر اس کی خوبصورتی خراب کی گیی ہے۔/