مصری یونیورسٹیوں کا قرآنی مقابلہ

IQNA

مصری یونیورسٹیوں کا قرآنی مقابلہ

9:50 - May 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506148
بین الاقوامی گروپ- یونیورسٹی طلبا کا قرآنی مقابلہ مصر کی «بنها» یونیورسٹی میں منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- شبابیک نیوز کے مطابق مصر کی بنھا یونیورسٹی کی طلبا تنظیم کے تعاون سے رمضان المبارک کی مناسبت سے حفظ قرآن کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔

 

مقابلوں میں ٹاپ فائیو پوزیشن لینے والے طلباء کے نام یہ ہیں:

 

اول: محمد سعید، ویٹنری یونیورسٹی

 

دوم: محمد طه، میڈیکل کالج

 

سوم: منار اسماعیل، میڈیکل یونیورسٹی

 

چهارم: ابراهیم رأفت، میڈیکل کالج

 

پنجم: ساره نبیل، میڈیکل کالج

 

مقابلوں میں شرکت کے لیے حفظ قرآن کی شرط لازمی قرار دی گیی تھی۔

 

جیتنے والوں میں بالترتیب  ۵۰۰ مصری پونڈ، ۴۵۰ پونڈ، ۴۰۰ پونڈ، ۳۵۰ پونڈ اور ۳۰۰ پونڈ رکھے گیے تھے۔/

3813318

نظرات بینندگان
captcha