ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iloveqatar؛ کے مطابق قطر کی وزارت اوقاف سے وابستہ ادارہ تبلیغ کے تعاون سے قرآنی امتحانات میں ۱۳۹ مراکز سے ۵۹۶۹ طلباء شریک تھیں
ادارے کے مطابق امتحانات تین ہفتے تک جاری رہیں گے جو ۴۶۶ کمیٹیوں کی زیرنگرانی صبح و شام کے اوقات میں منعقد ہورہے ہیں اور ماہرین اس کی نظارت پر مامور ہیں۔
قرآنی امتحانات جو سال میں چار بار منعقد کیے جاتے ہیں اس میں حفظ قرآن کے طلباء کی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔/