پاکستان؛ آل سندھ علما و ذاکرین کنونشن

IQNA

پاکستان؛ آل سندھ علما و ذاکرین کنونشن

6:25 - February 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3500245
بین الاقوامی گروپ: وطن عزیز کی سالمیت،شیعہ حقوق اور دہشت گردی کے خلاف علماکنونشن ستائیس فروری کو منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- پاکستان شیعہ علما کونسل کے اعلامیہ کے مطابق شیعہ حقوق، دہشت گردی کی مذمت اور وطن کی سالمیت کے خلاف ستائیس فروری بروز ہفتہ صبح دس بجے کو کراچی کے نشتر پارک میں ایک اہم کنونشن منعقد ہوگا جسمیں ملک بھر سے علما اور ذاکرین شرکت کریں گے۔


شیعہ علما کونسل کے اس ملک گیر اجتماع میں مطابق شیعہ حقوق اور شدت پسندی سے مقابلے کے لیے لائحہ عمل پر غور کیا جایائے گا اور پاکستان کے نامور اور جید علما کے علاوہ شیعہ علما کونسل کے سربراہ قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی ملکی صورتحال اور شیعہ مسائل پر خطاب کریں گے ۔

اس عظیم الشان اجتماع میں تمام اہل ایمان کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے
نظرات بینندگان
captcha