عید فطر؛ اعلی انسانی مدارج پر پہنچنے کے لیے نقطہ آغاز
آج عید الفطر ہے؛ ایک مہینے اور تیس دن کی بابرکت اور الھی نعمتوں سے سرشارروزہ داری اور معنوی و روحانی برکتیں سمیٹنے کے بعد اس کو ایک حقیقی اعلی مقام تک پہنچنے کے لیے نقطہ آغاز قرار دیجیے. (آیت الله خامنه ای ؛ 2007/10/13)