پرچم عزائے رسول اکرم(ص) حرم علوی میں نصب + تصاویر

IQNA

پرچم عزائے رسول اکرم(ص) حرم علوی میں نصب + تصاویر

14:13 - November 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503814
بین الاقوامی گروپ: رحلت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے حرم امام علی کو سیاہ پرچموں اور روضہ رسول کے علم سے مزین کیا گیا ہے

پرچم عزائے رسول اکرم(ص) حرم علوی میں نصب + تصاویر

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کی ویب سایٹ کے مطابق حرم مطهر امام علی(ع) کے خدام کی جانب سے رحلت پیغمبر اسلام(ص) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے سیاہ کپڑوں، پرچموں، بینرز اور روضہ رسول کے علم سے سجانے کا کام شروع کردیا گیا ہے

اس موقع پر مختلف اداروں کے خدام بھی خصوصی طور پر شریک تھے۔

پرچم عزائے رسول اکرم(ص) حرم علوی میں نصب + تصاویر

ہر سال رحلت رسول اکرم کی مناسبت سے مكتب اهل بيت(علیهم السلام) کے ماننے والوں کی بڑی تعداد رسول اکرم(ص) کی رحلت پر پرسہ دینے بارگاہ امام علی(ع) میں حاضری دیتے ہیں۔

روایت کے مطابق رحلت نبی مکرم اسلام ۲۸ صفر سال ۱۱ هجری قمری کو ہوئی تھی اور خود امام علی(ع) نے اپنے ہاتھوں سے کفن و دفن کا اہتمام فرمایا تھا/.

پرچم عزائے رسول اکرم(ص) حرم علوی میں نصب + تصاویر

3663649

نظرات بینندگان
captcha