انڈونیشیاء میں ماحول دوست مسجد بنانے کا پروگرام

IQNA

انڈونیشیاء میں ماحول دوست مسجد بنانے کا پروگرام

10:11 - November 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503817
بین الاقوامی گروپ: نایب صدر کے مطابق ملک میں سال ۲۰۲۰ تک ایک ہزار ماحول دوست مساجد بنانے پر کام کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔

انڈونیشیاء میں ماحول دوست مسجد بنانے کا پروگرام


ایکنا نیوز- رایٹرز کے مطابق انڈونیشیاء کے نایب صد یوسف کالا کے مطابق ۲۰۲۰ تک ہزار ماحول دوست مساجد بنانے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے

انکا کہنا ہے: منصوبے کے مطابق خوراک کی ری سایکلنگ، پانی کا درست استعمال اور انرجی بچاو جیسے منصوبے زیر غور ہیں۔


اس پروگرام میں علما، سٹی کونسل، وزارت صحت، یونیورسٹیز اور دیگر اسلامی اداروں کو شامل کیا جارہا ہے تاکہ باہمی مشورے سے ماحول دوست پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا جاسکے۔


انڈونشیاء میں ۸۰۰ هزار مساجد موجود ہیں اور امید کی جاتی ہے کہ ایک ہزار ماحول دوست مساجد کی تعمیر کے بعد دیگر اسلامی مراکز کو بھی اس منصوبے میں شامل کیا جاسکے گا/.

3664174

نظرات بینندگان
captcha