امریکہ؛ غیر مسلم طلبا کو روزہ رکھنے کے تجربے کی دعوت

IQNA

امریکہ؛ غیر مسلم طلبا کو روزہ رکھنے کے تجربے کی دعوت

12:21 - November 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503819
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست اوہایو کی یونیورسٹی میں مسلمان طلباء کی جانب سے دیگر مذاہب کے طلبا کو ایک روز روزہ رکھنے کی دعوت

امریکہ؛ غیر مسلم طلبا کو روزہ رکھنے کے تجربے کی دعوت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے The Lantern؛ کے مطابق اوہایو یونیورسٹی میں گذشتہ روز مسلمان طلبا کی جانب سے غیر مسلم طلبا کو ایک دن کے لیے روزہ رکھنے کی دعوت دی گیی تھی

پروگرام کے اختتام پر افطاری اور روزہ کے فلسفے اور فواید پر نشست بھی منعقد ہوئی جسمیں مسلم دانشورں نے روزے کے فوائد پر خطاب کیا۔

امریکی ریاست اوہایو یونیورسٹی میں مسلم انجمن ایک سرگرم ادارہ ہے جو مختلف ثقافتی اور تعلیمی امور کے حوالے سے خدمات انجام دے رہاہے.


گذشتہ مہینے کو اس انجمن کے تعاون سے نادار افراد کی مدد کے لیے تین ہزار لنچ بکس تیار کیے گیے جنکو مستحقین میں تقسیم کیا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی انجمن ہر ہفتے کو مقامی ناداروں کے لیے سو بنڈل خوراک تیار اور ان میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔/

3664067

نظرات بینندگان
captcha