میانمار؛ مسلمانوں کی زندہ جلانے کی رپورٹ

IQNA

میانمار؛ مسلمانوں کی زندہ جلانے کی رپورٹ

12:26 - November 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503820
بین الاقوامی گروپ: رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی ایشیائی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ برما میں مسلمانوں کی نشل کشی کی کوشش کی گیی ہے

میانمار؛ مسلمانوں کی زندہ جلانے کی رپورٹ


ایکنا نیوز- روزنامہ ڈیلی میل کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے رپورٹ دی ہے کہ رخاین صوبے میں برمی فوج نے بدترین مظالم میں مسلم نسل کشی کے جرم کا مرتکب ہوچکی ہے

انسانی حقوق کی مذکورہ تنظیم Fortify Rights کے نام سے کام کررہی ہے جسکی رپورٹ میں دلیل اور ثبوت کے ساتھ مظالم کا انکشاف کیا گیا ہے

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے سروں کو کاٹنے اور انکو زندہ جلانے کے واقعات بھی رونما ہوچکے ہیں۔


تیس صفحات پر مشتمل رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ برما میں مظالم ایک المیے سے بڑھکر مسلم نسل کشی کا واضح مصداق ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آخری چند مہینوں میں برمی فورسز اور مقامی بدھ مت شدت پسندوں کے حملوں میں بے پناہ اضافہ ہوچکا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ قتل جبکہ لاکھوں لوگ ہجرت پر مجبور ہوچکے ہیں/۔

3664072
نظرات بینندگان
captcha