کینیڈا؛ اسلام میں دہشت گردی کے عنوان پر ویلفرڑ لویریونیورسٹی میں نشست

IQNA

کینیڈا؛ اسلام میں دہشت گردی کے عنوان پر ویلفرڑ لویریونیورسٹی میں نشست

12:29 - November 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503821
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کی ریاست اونٹاریو Ontario کی یونیورسٹی Wilferd Lurier میں اسلام میں دہشت گردی کے عنوان سے نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے

کینیڈا؛ اسلام میں دہشت گردی کے عنوان پر ویلفرڑ لویریونیورسٹی میں نشست


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے brantfordexpositor؛ کے مطابق سومالیہ کے دارلحکومت موغادیشو میں دہشت گردی کے واقعے پر نشست انتیس نومبر کو شام چھ بجے منعقد ہوگی

نشست کا اہتمام مقامی مسلم انجمن برنٹفوڈ (Brantford) ، افریقن اسٹڈی سنٹراور ویلفرڈ یولوریر یونیورسٹی کے طلبا کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔

لوریر یونیورسٹی کی طالبہ هدایه حسام کا اس نشست کے حوالے سے کہنا ہے : اسلام اور دہشت گردی کو جوڑنے کی وجہ سے مسلم معاشرہ مشکلات سے دوچار ہے۔


انکا کہنا تھا کہ اس نشست سے مقامی لوگ اسلام میں دہشت گردی کی مذمت سے آشنا ہوں گے جس سے ہم آہنگی بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔

حسام کا کہنا تھا کہ اس پروگرام سے لوگ مسلمانوں کے افکار اور حقیقت سے بہتر طور پر آشنا ہوسکتے ہیں/.

3664194

نظرات بینندگان
captcha