امریکہ؛ قرآن کی مفت تقسیم سے قرآن شناسی کی کاوش

IQNA

امریکہ؛ قرآن کی مفت تقسیم سے قرآن شناسی کی کاوش

8:56 - November 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503824
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست نیو میکسکو کے شہر «لاس كروسس» میں «شناخت اسلام» کے عنوان سے لوگوں میں مفت قرآن تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے

امریکہ؛ قرآن کی مفت تقسیم سے قرآن شناسی کی کاوش

ایکنا نیوز- روزنامه واشنگٹن پوسٹ کے مطابق نیومیکسیکو کے شہر«لاس كروسس» Las Cruces میں «شناخت اسلام» مہم کے زریعے اسلامو فوبیا کی شدت ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مہم کمیٹی کی رکن اایڈوکیٹ ثريا حسين کا کہنا ہے کہ«شناخت اسلام» کے نام سے اسٹالز لاس كروسس کے اسلامی مراکز اور مساجد میں لگائے گیے ہیں جہاں لوگ ہرقسم کے سوال و جواب کرسکتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ڈونالڈٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اسلاموفوبیا کے مقابلے کے لیے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

امریکہ؛ قرآن کی مفت تقسیم سے قرآن شناسی کی کاوش

مہم کے اراکین ہفتے کے دن بازاروں میں قرآن مجید اور اسلامی عقاید کے حوالے سے مفت بروشرز تقسیم کرتے رہیں تاکہ اسلام سے لوگوں کو آشنا کراسکے۔

ثریا حسین کے مطابق اس مہم سے امریکی عوام اور مسلمان دونوں کو فایدہ ہوگا/.

امریکہ؛ قرآن کی مفت تقسیم سے قرآن شناسی کی کاوش

3664412

نظرات بینندگان
captcha