اردن؛ « قرآن معجزے کا نیا ادبی مطالعہ» سیمینار کا اہتمام

IQNA

اردن؛ « قرآن معجزے کا نیا ادبی مطالعہ» سیمینار کا اہتمام

9:00 - November 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503825
بین الاقوامی گروپ: سیمینار بعنوان « قرآن معجزے کا نیا ادبی مطالعہ» اپریل کو اردن کے دارالحکومت امان میں منعقد ہوگا

اردن؛ « قرآن معجزے کا نیا ادبی مطالعہ» سیمینار کا اہتمام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے m-a-arabia.com؛ کے مطابق «الطفیله» ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ادبیات شعبے کے تعاون سے تین سے پانچ اپریل کو سیمینار منعقد ہوگا

امان کا قرآنی تحقیقی مرکز قرآن مجید کے نیے ادبی پہلووں اور معجزوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اس سیمینار کا اہتمام کررہا ہے

قرآنی سیمینار میں مختلف ممالک سے قرآنی دانشور جدید پہلووں سے قرآنی ادبیات پر لیکچر اور مقالے پیش کریں گے۔


«ادبیات گفت‌وگو اور قصص قرآن»، « قرآنی داستانوں میں عورت کی تصویر»، «شخصیت‌سازی اور قصص قرآن»، « قرآنی داستانوں علامتی مقامات»، « قرآنی داستان اور علامتیں» اور «قصص قرآنی ،تفسیری کتابوں میں» جیسے موضوعات پر مقالے پیش ہوں گے۔

سیمینار کے ہمراہ مختلف سیاسی، مذہبی اور اجتماعی موضوعات پرتحقیقی نشستیں بھی منعقد ہوں گی۔/

3664513

نظرات بینندگان
captcha