ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا کے مطابق کریمہ اهل بیت(ع) کی وفات کی مناسبت سے مرکز میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسمیں عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی۔
آسٹریا میں مقامی وقت کے مطابق مجلس عزا کا آغاز چھ بجے ہوا ، نماز باجماعت، دعایے کمیل بھی پروگرام میں شامل تھی۔
نماز و دعا کے بعد کریمه اهل بیت حضرت فاطمه معصومه(س) کی سیرت پر روشنی ڈالی گیی اور انکے مصایب بیان ہوئے۔
آج دس ربیع الثانی کو وفات حضرت فاطمه معصومه(س) کا دن منایا جارہا ہے/.