ایمسٹرڈم ، مسجد کے دروازے پر اسلام مخالف بینر نصب

IQNA

ایمسٹرڈم ، مسجد کے دروازے پر اسلام مخالف بینر نصب

10:57 - January 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504100
بین الاقوامی گروپ: ھالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کی مسجد پر شدت پسند گوروں نے اسلام مخالف توہین آمیز بینر نصب کردیا

ایمسٹرڈم ، مسجد کے دروازے پر اسلام مخالف بینر نصب

 

ایکنا نیوز-  روزنامه ڈیلی صباح کے مطابق شدت پسند نسل پرست گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے جسمیں انہوں نے امیرسلطان مسجد کے دروازے پر بغیر سر کے گڑیا نصب کردیا ہے۔

 

گڑیا کے ساتھ بیبرز لگا ہے اورتوہین آمیز بینر پر لکھا ہے: " اسلام کولازمی طور پر روک دینا چاہیے "

 

 

ایمسٹر ڈم مسجد کے ڈایریکٹر قنبر سنر نے روزنامه ڈیلی صبح سے گفتگو میں کہا : ایمسٹر ڈم میں بہت سے نسل پرست شدت پسند موجود ہیں جو اسلام کے خلاف اقدامات کررہے ہیں۔

 

 

انکا کہنا تھا کہ مذکورہ مسجد کے ساتھ یہ پہلا واقعہ ہے جسکی تحقیقات شروع کردی گیی ہیں۔

 

 

اس سے پہلے ایک سروے میں کہا گیا تھا کہ سال ۲۰۱۵ سے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز جرایم میں اضافہ ہوا ہے اور اب تک مختلف مساجد کے خلاف  ۵۴ واقعات رونما ہوچکے ہیں/.

3683323

نظرات بینندگان
captcha