ایکنا نیوز- قطری العرب نیوز کے مطابق درست تلفظ اور مخرج یا ادائیگی قرآن کے حوالے سے خواتین کے لیے کورس اتوار سے دارالتحفیطهای قرآنی مرکز میں شروع ہورہا ہے۔
قطر کے مذہبی امور کے ادارے کا کہنا تھا: بارہ دن تک جاری رہنے والے کورس میں قرآنی ماہرین اور اساتذہ کے علاوہ حفظ کے ماہرین بھی طالبات کو مستفید کرائیں گے۔
مذکورہ ادارے نے مختلف دیگر پروگراموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا : اس کورس میں شرکت کرنے والی خواتین اور طالبات کو کورس کے اختتام پر دارالتحفیظ کی جانب سے اسناد بھی دیے جائیں گے۔/