تیونس؛ قدس حمایت اجتماع کا انعقاد

IQNA

تیونس؛ قدس حمایت اجتماع کا انعقاد

8:15 - January 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504105
بین الاقوامی گروپ: مختلف لیبرگروپوں کےتعاون سے فلسطین کی حمایت کے لیے تیونس میں حمایت قدس اجتماع منعقد کیا گیا ہے

تیونس؛  قدس حمایت اجتماع کا انعقاد

 

ایکنا نیوز- فلسطین نیوز(صفا) کے مطابق لیبر گروپوں کے الائنس سمیت پچاس مختلف دیگر اداروں کے تعاون سے "قدس حمایت" اجتماع گذشتہ روز شروع ہوا

 

تیونس میں فلسطینی سفیر هائل فاهوم، فلسطینی جہادی لیڈر ؛ عزام احمد، یبر الاینس کے رہنما ؛  مامادو یالو، اور اقوام متحدہ کے نمایندے ڈیاقو زوریلا اس اجتماع میں شریک ہیں۔

 

لیبر الاینس کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سمیر شفی کا کہنا تھا: قدس کی حمایت کے حوالے سے اس اجتماع کو منعقد کیا گیا ہے جسمیں ٹرمپ کے ناروا فیصلے پر تبادلہ خیال ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا: اجتماع میں  ۵۰ مختلف اداروں کے نمایندوں نے ٹرمپ کے قدس بارے فیصلہ اوراسرائیلی دارالحکومت قرار دیکر سفارت خانہ منتقل کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کی۔

 

تیونس میں اس اجتماع کا یہ بہتّرواں اجتماع ہے جو مسلسل ہر سال منعقد ہوتا آرہا ہے/.

3683680

نظرات بینندگان
captcha