ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق تین روزہ اعتکاف کا آغاز ہفتے سے شروع ہوگا
اعتکاف پروگرام میں خطابات کے علاوہ ،سوال و جواب سیشن اور دیگر مختلف معارف کی نشتیں منعقد ہوں گی جبکہ صبح و شام کےاوقاف میں تلاوت کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
اعتکاف میں شب وفات حضرت زینب سلام الله علیها کے حوالے سے اتوار کو شام سات بجے مجلس عزا اور پیرکو تین بجے اعمال ام داود بجا لانے کا پروگرام شامل ہے۔
مسجد امام علی(ع) ھمبرگ کے اعتکاف میں شرکت کے لیے تمام افراد رجوع کرسکتے ہیں۔/