ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق سعودی شہر جازان کے الفیصل سٹی پر بیلسٹیک میزائیل سے حملہ کیا گیا
سعودی میڈیا نے دعوی کیا کہ اس میزائیل کو راستے ہی میں منہدم کردیا گیا ہے۔
انصارالله نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ مستقبل میں ہر روز سعودی شہروں کو میزاییل سے نشانہ بنایے گا اور اسی حوالے سے «جیزان» کے فوجی سٹی پر حملہ کیا گیا ہے۔/