ایکنا نیوز- روزنامه الدستور؛ کے مطابق ویٹکن پاپ کے مشیر خاص اور بین المذاہب کونسل کے سربراہ «ژان لویس توران» اور ہمراہ وفد نے سعودی دارالخلافہ کا سفر کیا۔
دورے میں ویٹکن کا وفد مختلف اداروں اور شخصیات سے ملاقات کرے گا۔
اس دورے کا مقصد مذاہب کے درمیان گفتگو کے زریعے ہم آہنگی ایجاد کرانا ہے جسمیں اعلی دانشوروں کی شرکت مسلم مسیحی مذاہب میں وحدت کا جایزہ لینا ہے۔/