ایکنا نیوز- رھبر معظم کے دفترکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں مصدقہ ماہرین نے شوال کے چاند نظر آنے کی خبردی ہیں اور عید کی پہلی تاریخ کا اعلان کرتے ہویے کہا گیا کہ کل بروز جمعہ ۱۵ جون کو عید سعید فطر کا پہلا دن ہوگا
اطلاعات کے مطابق ماہرین فلکیات کی ٹیم نے شوال کی چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور رھبرمعظم کے دفتر نے عید کی مبارکبادی پیش کرتے ہویے اعلان کیا کہ نماز عید کل مصلی تہران میں رھبر معظم کی امامت میں ادا کی جایے گی
قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں عید ہفتے کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔