یمن؛ جنگ، عید فطر منانے میں رکاوٹ

IQNA

یمن؛ جنگ، عید فطر منانے میں رکاوٹ

10:40 - June 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504717
بین الاقوامی گروپ: مظلوم عرب اسلامی ملک یمن دو تین سالوں سے جنگ کی وجہ سے عید منانے سے قاصر ہے

یمن؛ جنگ عید فطر منانے میں رکاوٹ

ایکنا نیوز- روزنامہ قدس کے مطابق یمن مین عید فطر ہمیشہ روایتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر گذشتہ دو تین سالوں سے ٹھونسی گیی جنگ کی وجہ سے عوام عید سے محروم ہیں

 

عواده یا عسب العید اس عیدی کی رقم کہا جاتا ہے جو عید کے دن مرد اپنی بیوی ی بچوں کو عیدی میں دیتا ہے مگر یہ بچے اب عیدی سے محروم ہیں۔

 

سال ۲۰۱۵ سے سعودی عرب کے حملوں کے بعد سے اب تک چھ ملین یمنی بدترین معاشی مشکلات سے دوچار ہیں۔/

3723059

 

نظرات بینندگان
captcha