سعودی عرب؛ مکہ میں مقدس مقامات کا توسیعی منصوبہ

IQNA

سعودی عرب؛ مکہ میں مقدس مقامات کا توسیعی منصوبہ

11:09 - August 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3505001
بین الاقوامی گروپ؛ امیرمکہ کے مطابق سال ۲۰۱۹ میں مکہ میں مقدس مقامات کی توسیع پر کام کا آغاز ہوگا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے TRT العربیه کے مطابق امیرمکہ «خالد فیصل» نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:

مکہ میں مقدس مقامات کی توسیع کا پروجیکٹ مکمل ہوچکا ہے اور اگلے سال سے اس پر عملی کام شروع ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا : حج میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادے کا عمل سال ۲۰۱۹ میں مکمل ہوگا اور امید ہے کہ سال ۲۰۳۰ سے حجاج کی تعداد پچاس لاکھ تک پہنچ جائے گی اور اس حوالے سے جدید ٹیکنالوجی سے مکمل مدد لے جائے گی۔/

3740828

نظرات بینندگان
captcha