مصر؛ قرآنی اساتذہ کے درمیان مقابلہ

IQNA

مصر؛ قرآنی اساتذہ کے درمیان مقابلہ

9:12 - September 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3505035
بین الاقوامی گروپ ـ قرآنی ٹیچروں کے درمیان مقابلے کا فاینل مرحلہ منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- مصری اخبار الدستور کے مطابق اسلامی مرکز الازھر سے وابستہ قرآنی ادارے کے تعاون سے مذکورہ مقابلہ منعقد ہوگا جسمیں مصر کے مختلف صوبوں کے قرآنی اساتذہ شرکت کررہے ہیں۔

 

اس مقابلے کے پہلے مرحلے کے کامیاب قرآء کے درمیان مقابلہ کیا جارہا ہے جسمیں صرف اساتذہ شریک ہیں۔

 

قرآنی اساتذہ کے درمیان فاینل مرحلے کا مقابلہ آٹھ ستمبر کو ہوگا جو دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔/

مصر؛ قرآنی اساتذہ کے درمیان مقابلہ

 

3742818

نظرات بینندگان
captcha