ایکنا نیوز- ایام مصایب اہل بیت اور چہلم امام مظلوم کے حوالے سے برسبین میں زینبیہ اسلامک سینٹر کے تعاون سے
جمعہ 19 اکتوبر سے پیر 22 اکتوبر تک هر رات Islamic Shia Council of Queensland میں شام نماز مغربین کیساتھ
[نماز مغربین 6:15 p.m. ] اور مجلس عزا 6:45 p.m. کو ہوگی، خواتین و حضرات کیلئے اسی مقام پر بروز اتوار شام 4 بجے سیمینار لیکچرز Seminar Lecture کا بهی اهتمام هو گا.
مجالس سے قم کے پاکستانی عالم دین حجت الاسلام ڈاکٹر سید احمد علی کاظمی خطاب کریں گے۔
مجالس و محافل میں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔