ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ جسکو زایرین باب الرضا کے نام سے بھی جانتے ہیں، زائرین ابا عبداللہ علیہ السلام کو در پیش مسائل کو کم کرنے کیلئے مخیرحضرات / مومنین کراچی کے تعاون سے گلستان روڈ کوئٹہ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے جہاں تمام زائرین کو فری چیک اپ کی سہولت اور ادویات دی جارہی ہے ۔
زائرین کی گاڑیوں میں پینے کیلئے صاف پانی دینے کا بھی پروگرام ہے جس کیلئے ہر بس میں موجود زائرین کو کم از کو 50 عدد ایک لیٹر پانی کی بوتلیں دینے کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے ۔
منتظمین کے مطابق جومومنین پانی دینا چاہے یا اس کار خیر میں حصہ لینا چاہے وہ کیمپ انتطامیہ سے رجوع کریں۔ معلومات کے لیے
03212590109
اسفر بھائی
03326806844
یوسف بھائی
03350368548
یاسر بھائی- سے رابطہ کرسکتے ہیں۔/