ایکنا نیوز- خبررساں ادارے خبری البلد کے مطابق «محمد بن فهد بن جلوی» قرآنی ادارے کے سربراہ «احمد بن حمد البوعلی» کا کہنا ہے کہ کم عمر بچوں کے لیے حفظ قرآن مرکز قایم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عمارت کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انکا کہنا تھا: اس حفظ قرآن مرکز میں مکمل حفظ قرآن پر کام کیا جایے گا۔
قابل ذکر ہے کہ شیعہ نشین شہر کے اس مرکز میں سات سال سے کم عمر کے بچوں پر قرآنی حوالے سے کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔/