ایکنا نیوز- نیوٹرک پوسٹ کے مطابق ڈنمارک کے فلاحی ادارے «لگو» ((LEGO فاونڈیشن نے Sesame Workshop ورکشاپ جو امریکن تعلیمی ادارہ ہے کے توسط سے پناہ گزین بچوں کے لیے سو ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔
ڈنمارکی فاونڈیشن کے مطابق بچوں کی تعلیم انکی ترجیحات میں شامل ہے اور اس حوالے سے وہ دنیا کے ستم دیدہ ترین بچوں کی مدد چاہتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ Sesame Workshop ورکشاپ کے لیے مذکورہ رقم پانچ سال کے عرصے میں تدریجی طور پر ملے گی۔
یاد رہے کہ الگو فاونڈیشن سال ۱۹۸۶ کو قایم کیا گیا جسکی پچیس فیصد شیر کو مختلف کمپنیوں نے گیمز پروڈکٹس کے طور پر خریداری کی اور یہ ادارہ غیر سرکاری طور پر کام کررہا ہے۔/