ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق عالمی شہرت یافتہ قاری استاد عبدالباسط عبدالصمد کی اہلیہ گذشتہ روز قاہرہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگیی ہے۔
انکی نماز جنازہ قاہرہ کی مسجد «مصطفی محمود» میں ادا کی گیی۔
پیر کو مجلس فاتحہ شازلیہ کی مسجد حامدیه میں منعقد ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد ( ۱۹۲۷ – ۱۹۸۸) مصر اور دنیا کے عالمی شہرت یافتہ قاریوں میں شمار کیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں انکے چاہنے والے بڑی تعداد میں موجود ہیں۔/