مصر؛حفظ قرآن کا قومی پروگرام

IQNA

مصر؛حفظ قرآن کا قومی پروگرام

8:53 - January 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3505595
بین الاقوامی گروپ- وزارت اوقاف کے تعاون سے حفظ قرآن کا خصوصی پروگرام بنایا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- مصری ویب سایٹ الدستور کے مطابق وزارت اوقاف مصر کا کہنا ہے کہ حفظ پروگرام اگلے سال کی گرمیوں تک جاری رہے گا۔

 

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ خواہشمند حضرات دس سے سترہ جنوری تک ادارہ اوقاف کے دفاتر میں نام لکھوا سکتے ہیں۔

 

وزارت اوقاف کے مطابق محدود گنجایش کے باعث پہلے آنے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی ۔

 

کورس مکمل کرنے کے بعد تمام شرکاء کو تعریفی اسناد اور توصیفی شیلڈز دیے جائیں گے۔

 

بیان میں صوبوں میں قایم تمام ادارہ اوقاف اور متعلقہ اداروں کو تاکید کی گیی ہے کہ حفظ کورس میں شرکت کے خواہشمند حضرات کے لیے تمام سہولتیں فراہم کی جائے۔/

3779514

نظرات بینندگان
captcha