قرآن میں داستان مریم(س) و زکریا(ع) ، دہلی نشست کا موضوع

IQNA

قرآن میں داستان مریم(س) و زکریا(ع) ، دہلی نشست کا موضوع

8:59 - January 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3505597
بین الاقوامی گروپ- تربیتی نشست برائے ایرانیان کے حوالے سے «داستان حضرت مریم(س) و حضرت زکریا قرآن میں» کے عنوان سے دہلی نو میں منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی فکری اسلامی تربیت کے حوالے سے «داستان حضرت مریم(س) و حضرت زکریا قرآن میں» کے عنوان سے نشست منعقد ہوئی جسمیں ہندوستان میں نمایندہ ولی فقیہ حجت‌الاسلام والمسلمین مهدی مهدوی‌پور نے خطاب کیا۔

حجت‌الاسلام مهدوی‌پور نے «داستان حضرت مریم(س) و حضرت زکریا قرآن میں» کے موضوع پر گفتگو میں کہا کہ قرآن کا ایک اہم حصہ حضرت مریم اور حضرت عیسی کے حوالے سے مخصوص ہے جنمیں قابل قدر پیغامات موجود ہیں۔

 

نماینده ولی فقیه کا کہنا تھا: ان آیاتوں میں قرآن کی عظیم نعمتوں کا بیان آیا ہے جو انسان کی تربیت میں نہایت اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: یحیی اور حضرت عیسی کی خصوصیت یہ تھی کہ دونوں بچپن ہی میں اہم روحانی مقام پر فایز ہوگیے تھے اور حضرت مریم نے دعا کی پر حضرت عیسی نے کلام کیا کہ میں خدا کا بندہ اور نبی ہوں جبکہ حضرت یحیی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ہم نے انکو حاکمیت عطا کی اور وہ پرہیزگار ہے جو ہمیشہ ماں باپ کے ساتھ نیکی کرتے ہیں۔/

3779688

نظرات بینندگان
captcha