ھندوستان؛ «قرآن و حدیث المصطفی(ص)» فیسٹیول کا اختتام

IQNA

8:49 - January 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3505601
بین الاقوامی گروپ- قرآن و حدیث المصطفی(ص)» فیسٹیول کے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چوبیسویں قرآن و حدیث المصطفی(ص)» فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی جسمیں اہل قرآن کے علاوہ ایرانی سفیر بھی شریک تھے۔

انڈیا یں ایران کے سفیر علی چگینی نے تقریب سے خطاب میں کہا: قرآنی سرگرمی جہاں ہو اچھی ہے مگر ہندوستان میں کہاں حالات زیادہ موافق اور خوشگوار ہے یہاں پر اسکی برکتیں زیادہ موثر ہیں اور میں قرآن و حدیث المصطفی(ص)» کے انعقاد سے بہت خوش ہوں۔

تقریب میں اعلان کیا گیا کہ معراج‌الدین، میثم علی وانی اور امتیاز حسین حسن قرآت میں اول تا سوم ، جبکہ ترتیل میں نذیر احمد حره، مشتاق احمد اور سجاد علی‌ ڈار، حفظ مقابلوں میں ماهر عباس زیدی اور مهدی حسن  اول اور دوم رشته حفظ کل اور بهادر علی و محمد قاضی  مشترکہ طور پر مقام سوم حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پانچ پاروں کے حفظ ۵ میں محمد بلال، جعفر صادق اور شعیب حیدر اول تا سوم آنے والوں میں شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ «قرآن و حدیث المصطفی(ص)» فیسٹیول کے آخری مرحلے میں چھیاسٹھ مدارس کے ۷۰ طلبا کے درمیان مقابلہ دہلی نو میں منعقد کیا گیا۔/

اعلام نفرات برتر جشنواره «قرآن و حدیث المصطفی(ص)»

3780183

نظرات بینندگان
captcha