لندن میں شیعہ مطالعاتی سیمینار کا اہتمام

IQNA

لندن میں شیعہ مطالعاتی سیمینار کا اہتمام

8:27 - January 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3505621
بین الاقوامی گروپ- اسلامی کالج لندن کے زیراہتمام « پانچواں مطالعات شیعہ سیمینار» اپریل میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق اسلامی کالج لندن  کے زیراہتمام مطالعاتی سیمینار ۲۷ اور ۲۸ آوریل ۲۰۱۹ کو منعقد کیا جارہا ہے۔

 

کالج کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خواہشمند محققین عقاید، فلسفه، عرفان، موضوعات عصر حاضر، فقه و حقوق، مطالعات قرآن و حدیث، تاریخ، شیعہ اقلیت، تشیع اور مشرق شناسی،  شیعه میں مرجعیت، اور شیعہ تاریخی نسخہ کے موضوعات پر مقالہ لکھ سکتے ہیں۔

 

لکھاری حضرت نو فروری  ۲۰۱۹ تک مقالہ کا خلاصہ  shiistudies@islamic-college.ac.uk پر ارسال کرنے کا پابند ہوگا۔

3781280

نظرات بینندگان
captcha