بچوں کی عالمی تنظیم؛ صھیونی رژیم کے ہاتھوں ۲۰۱۸ میں ۵۷ فلسطینی بچے شہد

IQNA

بچوں کی عالمی تنظیم؛ صھیونی رژیم کے ہاتھوں ۲۰۱۸ میں ۵۷ فلسطینی بچے شہد

9:40 - January 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3505640
بین الاقوامی گروپ ــ بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم کے مطابق گذشتہ سال کم از کم ۵۷ بچے مارے جاچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے UNA؛ کے مطابق بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم کے مطابق گذشتہ سال صھیونی رژیم کی درندگی سے ۵۷ فلسطینی بچے جان بحق ہوچکے ہیں۔

 

بچوں کی تنظیم کے مطابق بچے صھیونی رژیم کے لیے خطرہ نہیں مگر انکو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کم از کم ۴۵ بچے غزہ مظاہروں کے دوران فایرنگ سے زخمی یا شہید ہوچکے ہیں۔

 

بچوں کی عالمی تنظیم کے مطابق مظاہروں کے دوران بچوں کو مارنا جنگی جرایم میں شمار ہوتا ہے اور اسکی رپورٹ اقوام متحدہ کو ارسال کی جاچکی ہے۔

 

مذکورہ رپورٹ نیویارک یونیورسٹِی کے انسانی حقوق کے ادارے کے تعاون سے تیار کی گیی ہے جو سال گذشتہ میں فلسطینی مظاہروں کے حوالے سے تیار کیا گیا ۔/

3782591

نظرات بینندگان
captcha