منیلا قرآنی مقابلوں کا اختتام+تصاویر

IQNA

منیلا قرآنی مقابلوں کا اختتام+تصاویر

7:39 - January 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3505674
بین الاقوامی گروپ ـ ایرانی مرکز نے فلپائن کی بلیو مسجد میں منعقدہ حسن قرائت مقابلے میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلیو مسجد میں منعقدہ مقابلہ قرائت قرآن کا آخری مرحلہ منعقد ہوا جسمیں

منیلا اور لوزون(Luzon   کی اہم شخصیات شریک تھیں اور اختتام پر ایرانی مرکز نے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا۔

 

ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق طلبا کے مقابلوں میں قاری حمیدین آبیه (hamidin Abie، عمر گیاملود(omar guiamlod  اور عبدالناصر عسکر(Abdolnaser asgar  اول تا سوم آنے والوں میں شامل ہیں۔

 

اعلان کے مطابق طالبات مقابلوں میں محترمہ نوآرسیا گویام لودnorasia guiamlod)، نورآسیا دالماوب(norasia dalmoab  اور محترمہ رومیا تاها Rohmiya Taha)  مقابلہ جیت چکی ہیں۔

 

ایرانی ثقافتی سفیر کو خراج

 

رپورٹ کے مطابق فلپاین میں مسلم کنونشن کے سربراہ نے ایرانی ثقافتی نمایندے جناب محمد جعفری ملک کو توصیفی شیلڈ پیش کیا اور قرآنی سرگرمیوں میں انکی کاوشوں کو سراہا۔

منیلا قرآنی مقابلوں کا اختتام+تصاویر

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ مقابلہ بلیو مسجد اور مسلم کنونشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا تاہم ایرانی ثقافتی مرکز کا بھی خصوصی تعاون شامل تھا۔

 

مقابلوں کا پہلا مرحلہ گذشتہ ہفتے کو منیلا میں منعقد کیا گیا جسمیں اسلامی مدارس کے طلبا و طالبات شریک تھیں اور اس میں بارہ امیداوروں کو فاینل مرحلے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔/

اعلام اسامی برترین‌های مسابقات قرآن مانیل+عکس

حمیدین آبیه، پہلی پوزیشن

اعلام اسامی برترین‌های مسابقات قرآن مانیل+عکس

عمر گیاملود، دوم پوزیشن

 

 

 

اعلام اسامی برترین‌های مسابقات قرآن مانیل+عکس

عبدالناصر - تیسری پوزیشن

3784950

نظرات بینندگان
captcha