ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آستانے کے شعبہ خواتین کے تعاون سے بچوں کے لیے مختصر قرآنی کورسز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
پروگرام کے مطابق بچوں کے لیے تدریس زبان عربی، قرآنی داستان، تفریح اور تعلیم و حفظ قرآن اور مختصر دعائیں سیکھانا شامل ہے۔
پروگرام کے مطابق چھ مہینے اور دو سیمسٹر پر مشتمل کورس میں پانچ اور چھ سال کے بچے شریک ہوں گے ۔/