IQNA

8:08 - February 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505711
بین الاقوامی گروپ- آستانہ امام حسین ع کے شعبہ خواتین کی جانب سے بچوں کے لیے قرآنی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آستانے کے شعبہ خواتین کے تعاون سے بچوں کے لیے مختصر قرآنی کورسز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

 

پروگرام کے مطابق بچوں کے لیے تدریس  زبان عربی، قرآنی داستان، تفریح اور تعلیم و حفظ قرآن اور مختصر دعائیں سیکھانا شامل ہے۔

 

پروگرام کے مطابق چھ مہینے اور دو سیمسٹر پر مشتمل کورس میں پانچ اور چھ سال کے بچے شریک ہوں گے ۔/

3787956

نام:
ایمیل:
* رایے: