آسٹریا کے صدر نے سفارت خانہ قدس میں منتقل کرنے کی مخالفت کردی

IQNA

آسٹریا کے صدر نے سفارت خانہ قدس میں منتقل کرنے کی مخالفت کردی

8:11 - February 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3505712
بین الاقوامی گروپ- آسٹریا کے صدر نے امریکی درخواست رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تل ابیب سے سفارت خانہ قدس منتقل نہیں کرے گا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق  الگزینڈر فان ڈر بلن نے رام اللہ میں محمود عباس کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہویے کہا کہ آسٹریا اپنا سفارت خانہ قدس میں منتقل نہیں کرے گا۔

 

انکا کہنا تھا: آسٹریا امریکی سفارت خانے کی قدس منتقلی اور فلسطینی امداد رسانی کو ختم کرنے کے اقدامات سے خوش نہیں۔

 

محمود عباس نے بھی عالمی برادری سے درخواست کی کہ وہ  فلسطین کو رسمی طور پر تسلیم کریں۔/

3787950

نظرات بینندگان
captcha