ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی عین العراق کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے سربراہ غیر متوقع طور پر اور پینٹاگون کے اعلان کے بغیر بغداد پہنچ گیے ہیں۔
عراقی میڈیا کے مطابق شاناھان شام سے امریکی فورسز کے انخلا اور عراق میں امریکی فورسز کے قیام پر بات چیت کے لیے دورہ کررہے ہیں۔
اس سے پہلے وہ افغانستان کا غیر متوقع دورہ کرچکا ہے جہاں دہشت گردی اور طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے افغان حکام سے تبادلہ خیال کیا گیا۔/