رہبر کا انقلابی «روڑ میپ» پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل

IQNA

رہبر کا انقلابی «روڑ میپ» پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل

8:29 - March 10, 2019
خبر کا کوڈ: 3505842
بین الاقوامی گروپ- ملت اور جوانوں کے نام رہبر انقلاب کا خطاب بعنوان روڑ میپ مختلف میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مابق انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں برسی کے موقع پر رھبر معظم انقلاب کا انقلابی روڑ میپ برائے انقلاب اور ملکی ترقی جو جوانوں اور ملت کو ایڈرس کیا گیا ہے فارسی، اردو اور انگریزی زبانوں میں ایران ثقافتی مرکز کی ویب سایٹ اور سوشل میڈیا پر وایرل ہورہا ہے۔

 

رهبر انقلاب اسلامی نے «انقلاب کے اگلے مرحلے» کے عنوان سے مستقبل کے حوالے سے ماضی کی شاندار ترقی اور کامیابیوں کا ذکر کیا ہے۔

 

رہبر معظم نے «اسلامی ایران کے لیے عظیم جدوجہد» کے عنوان سے اگلے مرحلے لیے روشن راستے کا بھی تعین کیا ہے جسمین جوانوں کو بطور خاص مخاطب قرار دیا گیا ہے۔/

3796378

نظرات بینندگان
captcha