ہالینڈ؛ «ہیگ» میں نایاب قرآنی صفحہ+ تصاویر

IQNA

ہالینڈ؛ «ہیگ» میں نایاب قرآنی صفحہ+ تصاویر

8:25 - March 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3505869
بین الاقوامی گروپ- ہیگ سٹی کے «جیمنٹ» میوزیم میں صحابی رسول(ص) سے منسوب نایاب قرآنی صفحہ موجود ہے.

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «العین» کے مطابق ہیگ کے جیمنٹ میوزیم جو " ڈّوینورڈ" کے علاقے میں سال ۱۹۳۵ کو قایم کیا گیا ہے۔

 

اس قدیم میوزیم میں کہا جاتا ہے کہ صحابی رسول (ص) سے منسوب ایک نایاب قرآنی صفحہ موجود ہے جسکو بعد از وفات نبی اکرم (ص) لکھا گیا ہے۔

 

میوزیم کے اسٹاف ماری کلیر کا کہنا ہے: میوزیم میں  مختلف دھاتوں کے بنے ہویے تین ہزار نایاب قدیم اور تاریخ فن پارے اور اشیاء موجود ہیں ۔

 

انکا کہنا تھا: اسلامی اور عربی حوالے سے نایاب خطاطی اور فریم موجود ہیں جنمیں سے ایک قرآن کا تاریخ صفحہ بھی شمار ہوتا ہے۔

 

ماری کلیر کا کہنا تھا: اس صفحے کو خاص اہمیت حاصل ہے چونکہ وفات رسول اکرم (ص) کے چند سال بعد لکھا گیا ہے تاہم اسکا پڑھنا کچھ دشوار ہے چونکہ صحابی نے اس کو بغیر نقطے یا علامات کے لکھا ہے۔

  

انکا کہنا تھا: میوزیم میں ایک نایاب گلدانی بھی موجود ہے جسپر قرآنی آیات منقوش ہے اور یہ مصری شاہکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔/

.
نگه‌داری صفحاتی از یک قرآن قدیمی در موزه «لاهه» هلند
 
نگه‌داری صفحاتی از یک قرآن قدیمی در موزه «لاهه» هلند
 
نگه‌داری صفحاتی از یک قرآن قدیمی در موزه «لاهه» هلند
 
نگه‌داری صفحاتی از یک قرآن قدیمی در موزه «لاهه» هلند

3797992

نظرات بینندگان
captcha