عالمی انجمن علما نے اسلامو فوبیا پر پابندی کا مطالبہ کردیا

IQNA

عالمی انجمن علما نے اسلامو فوبیا پر پابندی کا مطالبہ کردیا

9:57 - March 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3505875
بین الاقوامی گروپ- نیوزی لینڈ دہشت گردانہ واقعات کے بعد عالمی انجمن علما نے غیرمسلم ممالک میں اسلاموفوبیا پر خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق مسلمان علما کی عالمی انجمن نے استنبول کے دو روزہ سیمینار میں دنیا کے غیر مسلم ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ممالک میں اسلامو فوبیا پر پابندی لگا دیں۔

 

جمعہ کے دن نیوزی لینڈ کے کرایسٹ چرچ کی  مساجد پر حملوں میں پچاس سے زاید نمازی شہید ہوگیے تھے۔

چار افراد بشمول ایک خاتون گرفتار ہوچکا ہے جنمیں سے ایک کو بعد میں آزاد کیا گیا۔

 

علما کونسل سے نیوزی لینڈ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو سخت ترین سزا دیں اور وہاں کے مسلمان عوام سے کہا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیں۔

 

آخری چند سالوں سے مغربی ممالک میں ایسی فضاء ایجاد کی گیی ہے جہاں شب وروز اسلامو فوبیا کی شدت گہری ہوتی جارہی ہے اور اسکے بدترین اثرات کا شکار مسلمان بن رہے ہیں۔/

3798338

نظرات بینندگان
captcha