مساجد کی حفاظت کےلیے «مسلم کیمونٹی پیٹرول» کا اہتمام

IQNA

مساجد کی حفاظت کےلیے «مسلم کیمونٹی پیٹرول» کا اہتمام

9:00 - March 25, 2019
خبر کا کوڈ: 3505903
بین الاقوامی گروپ ــ امریکی مسلمان مساجد کی سیکورٹی کے لیے پولیس کے مدد کریں گے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Dünya Bülteni؛ کے مطابق پولیس نے مساجد کی حفاظت کے لیے اسلامی مراکز اور مسلمانوں سے مدد مانگ لی ۔

 

اس درخواست کے مطابق مسلم حفاظتی گشت یا uslim Community Patrol)  پولیس کی مدد کے لیے فوری حاضر ہوںگے۔

 

ابتدائی طور پر حفاظتی ٹیم نیویارک کے علاقے بروکلین (Brooklyn  سے کام شروع کرے گی اور کامیابی کی صورت میں اسکا دایرہ دیگر شہروں تک پھیلایا جائے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ نیوزی لینڈ میں مساجد حملوں کے بعد مذکورہ اقدام اٹھایا  گیا ہے۔/

3799599

نظرات بینندگان
captcha