غزه؛ وطن واپسی مارچ کی سالگرہ

IQNA

غزه؛ وطن واپسی مارچ کی سالگرہ

9:56 - March 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3505923
بین الاقوامی گروپ- وطن واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ پر جوش و خروش سے فلسطینی حقوق کے لیے مظاہرے کیے گیے۔

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق تیس مارچ کو غزہ میں وطن واپسی مارچ کا سالگرہ کا دن منایا گیا اور اس موقع پر

اسرائیل کی طرف سے سخت مزاحمت کیا گیا۔

 

گذشتہ مہینے کو بھی اقوام متحدہ کی خصوصی ٹیم  اسرائیلی مظالم اور تشدد کو جنگی جرم قرار دے چکی ہے۔

 

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ  اسرائیلی اہلکار جان بوجھ کر فلسطینیوں اور حتی بچوں، صحافیوں اور ڈاکٹروں کو نشانہ بناتے ہیں۔

 

اسرائیل ستمبر ۲۰۰۷ کابینہ میٹنگ کے رو سے ان مظاہروں کو دشمن کے طور پر دیکھتا اور ان سے مقابلہ کرتا ہے۔

 

فلسطینی محمکہ صحت کے مطابق مظاہروں کے آغاز سے اب تک ۲۵۰ فلسطینی جان بحق اور ہزاروں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

 

اقوام متحدہ کی ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  ۱۸۹ فلسطینی ۳۰ مارچ سے اکتیس  دسامبر کے عرصے میں نشانہ بنایے گیے ہیں ۔/

3800224

نظرات بینندگان
captcha