IQNA

11:39 - April 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3505964
بین الاقوامی گروپ- ٹویٹر کے مطابق سینکیانگ میں چینی حکومت نے دو مساجد مسمار کی ہے۔

ایکنا نیوز-  الآن نیوز نے ٹویٹر سے نقل کی ہے کہ  دونوں مساجد کو شہید کرنے کے حوالے سے سیٹلایٹ تصاویر سے اس خبر کی تصدیق ہوتی ہے۔

 

ان مساجد میں:

 

مسجد کریا آیتیکا «Keriya Aitika

 

تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس مسجد کو ویران کردیا گیا ہے. اس تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ مسجد کے اندورونی اور بیرونی حصوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

 

مسجد کارگیلیک «Kargilik

 

اس مسجد کی تصویر «Google Earth  پر دیکھ کر لگتا ہے کہ مسجد میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے مگر

 

Planet Labs»  کے زریعے سے تصاویر واضح کرتی ہیں کہ سال ۲۰۱۸ میں اس مسجد میں کافی تبدیلی کی گیی ہے اور

TerraServer»  کی تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ مسجد کے مرکزی دروازے کو کافی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

 

مذکورہ نقشوں سے اس بات کی تصدیق ہوسکتی ہے کہ  سال ۲۰۱۸ میں ان مساجد کی عمارت کو نقصان پہنچا کر اس کی خوبصورتی خراب کی گیی ہے۔/

3802023

نام:
ایمیل:
* رایے: