برطانیہ؛ یورپی قرآنی مقابلوں کا میزبان

IQNA

برطانیہ؛ یورپی قرآنی مقابلوں کا میزبان

11:41 - April 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3505965
بین الاقوامی گروپ- یورپی حفظ مقابلوں کا فاینل مرحلہ برمنگھم میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے eventbrite کے مطابق یورپی قرآنی مقابلوں کا فاینل مرحلہ طلبا اور طالبات کے درمیان برطانیہ میں منعقد ہوگا۔

 

قرآنی مقابلوں میں حفظ کل قرآن تیس سال سے کم عمر کے لیے، حفظ پندرہ پارے  ( سوره کهف سے سورہ ناس تک) پچیس سال سے کم عمر کے لیے حفظ ۳ پارے ( سوره مجادله سے ناس تک) ۱۵ سال سے کم عمر کے لیے منعقد ہوگا۔

 

یورپ قرآنی فاونڈیشن (Quran Foundation Europe  کے تعاون سے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے مذکورہ مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔

 

مقابلوں کا مقصد یورپ میں رہنے والے قرآء کے درمیان ہم آہنگی اور ایکد وسرے کے تجربات سے فایدہ اٹھانا بتایا جاتا ہے۔

 

مقابلوں کا سیمی فاینل ۲۰ اپریل کو برمنگھم کی مرکزی مسجد میں منعقد کیا جارہا ہے۔/

3801960

نظرات بینندگان
captcha