IQNA

9:02 - April 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3505999
بین الاقوامی گروپ- امریکی حکام نے سات دن کے بعد رسمی طور پر سپاہ پاسداران کو دہشت گرد لسٹ میں قرار دے دیا۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق پیر کو امریکہ نے رسمی طور پر ایران کی سپاہ کو دہشت گردوں کے لسٹ میں قرار دے دیا۔

 

فیڈرل سایٹ میں واشنگٹن کی طرف سے سپاہ کا نام غیر ملکی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے گذشتہ ہفتے کو امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں اضافہ کیا جارہا ہے۔/

 

3804095

نام:
ایمیل:
* رایے: