IQNA

ملایشیاء بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2019
بین الاقوامی گروپ ــ اکسٹھواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ملایشیاء میں شروع ہوچکا ہے جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ مقابلوں میں خواتین اور مرد کے الگ الگ مقابلے حفظ اور حسن قرآت میں ہوں گے۔