ماسکو؛ جشن نیمه کا انعقاد

IQNA

ماسکو؛ جشن نیمه کا انعقاد

9:06 - April 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506023
بین الاقوامی گروپ ـ جشن ولادت امام عصر (عج) ماسکو کی مسجد خاتم الانبیاء(ص) منایا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق جشن نیمہ شعبان میں "ابن سینا" اسلامی مطالعاتی فاونڈیشن کے سربراہ حمد ھادوی نے ظھور امام اور عدل وانصاف کے موضوع پر خطاب کیا۔

 

انکا کہنا تھا: عدل وا نصاف معاشرے کی بقا کے لیے اہم ترین ہے اور ہر فرد کی ذمہ داری بنتی ہے کہ اسکے حصول کے لیے کوشش کریں۔

 

حمید هادوی نے کہ کہ  حضرت مهدی(عج) کی حکومت میں عدل وانصاف کی وجہ سے صلاحیتوں کو پروان چڑھنے کا موقع ملے گا اور امن و محبت کی فضا قائم ہوگی۔

 

انکا مزید کہا تھا:  ظهور حضرت مهدی(عج) سے دنیا میں ظلم کا نظام تباہ ہوگا ۔

 

تقریب میں  پیام امام(ره) گروپ نے تواشیح پیش کیا  اور استاد ولی‌الله کلامی زنجانی، نامور ایرانی شاعر نے امام زمان (عج) کی شان میں کلام پیش کیا۔

 

مسجد «خاتم الانبیاء» میں منعقدہ جشن میں ایرانی سفارت کار اور طلبا کے علاوہ عاشقان اہل بیت مختلف اقوام سے شریک تھے۔/

مراسم جشن نیمه شعبان در مسکو به روایت تصویر
 
مراسم جشن نیمه شعبان در مسکو به روایت تصویر
 
مراسم جشن نیمه شعبان در مسکو به روایت تصویر
 
 
مراسم جشن نیمه شعبان در مسکو به روایت تصویر
 
 
 
مراسم جشن نیمه شعبان در مسکو به روایت تصویر

3805368

نظرات بینندگان
captcha