سری لنکا دہشت گردی پر حزب‌الله کا رد عمل

IQNA

سری لنکا دہشت گردی پر حزب‌الله کا رد عمل

9:10 - April 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506024
بین الاقوامی گروپ- حزب اللہ نے سری لنکا چرچ اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی مذمت کردی۔

ایکنا نیوز- حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کردی۔

 

حزب‌الله لبنان نے شدت پسندی اور دہشت گردی کو ناسور قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے تمام لوگ بلاتفریق رنگ و نسل و مذہب اس فتنے کے خلاف قیام کریں۔

 

حزب اللہ لبنان نے بیگناہ انسانوں اور عبادت خانوں پر حملوں کو بدترین واقعہ قرار دیا۔

 

حزب‌الله نے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے امام مهدی(عج) کے ظہور سے دنیا میں امن و محبت کا نظام ہوگا اور وہ وقت جلد آنے والا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق چار ہوٹل اور تین کلیسا میں دھماکوں کے نتیجے میں ۲۰۷ افراد جان بحق اور  ۴۵۰ دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/

3805377

نظرات بینندگان
captcha