IQNA

بتیسویں کتاب نمائش تہران کے عید گاہ امام خمینی(ره) میں چار مئی تک " پڑھنا اور کرسکنا" کے عنوان سے جاری رہے گی جسمیں تین ہزار دو سو ملکی اور غیر نشریاتی ادارے شرکت کررہے ہیں